مری میس محکمہ اینٹی کرپشن نے جنگلات کا اہلکار گرفتارکرلیا

اسلام اباد(نویدنثار عباسی) مری میں اینٹی کرپشن کا پہلا بڑا کامیاب ایکشن محکمہ جنگلات کا فاریسٹ آفیسر حسرت 15 ہزار روپے مبینہ رشوت سمیت گرفتاراینٹی کرپشن راولپنڈی ریجن کی مری میں کارروائی ٹریپ ریڈ کے دوران مبینہ رشوت کی رقم برآمد، مقدمہ درج مری میں مبینہ کرپشن کے خلاف اینٹی کرپشن کا بڑا وار، محکمہ جنگلات کے فاریسٹ آفیسر حسرت کو کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم سے 15,000 روپے مبینہ رشوت کی رقم برآمد ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہےکارروائی کے بعد FIR نمبر 08/26 مورخہ 7 ستمبر 2026 تھانہ اینٹی کرپشن راولپنڈی میں درج کر دی گئی، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں