کاپی رائٹس

میڈیا زون نیٹ ورک کی تمام ویب سائٹس بشمول نیاانکشاف ڈیجیٹل پر اَپ لوڈ ہونے والے تمام مواد (بشمول لوگو، ڈیزائن، گرافکس) کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس کا لوگو انٹیلیکچول پراپرٹی آرگنائزیشن کے پاس باقاعدہ رجسٹرڈ کروایاگیا ہے اس کےعلاوہ ویب سائٹ کے مواد کے جملہ حقوق کاپی رائٹس ایکٹ کے تحت محفوظ کروانے کے لیے کام جاری ہے ۔ ویب سائٹ پر موجود تحریر مواد کو بغیر اجازت کسی بھی تجارتی مقصد کے لیے استعمال کرنا ممنوع ہے۔

ایسا مواد جو تیسرے فریق (تھرڈ پارٹی) کی ویب سائٹ، اپلیکیشنز کے ذریعے اس ویب سائٹ سے منسلک کیا گیا ہے۔ اس کے جملہ حقوق متعلقہ فریق کے پاس ہیں۔ نیا انکشاف ڈیجیٹل کی ویب سائٹ اس قسم کے کسی بھی مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

آپ اپنی کوئی بھی تحریر، تصویر، گرافکس، ویڈیو یا آڈیو نیاانکشاف ڈیجیٹل کی ویب سائٹ کو فراہم کرتے ہیں تو آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ نیاانکشاف ڈیجیٹل اس مواد کو بلا معاوضہ کسی بھی شکل میں استعمال کر سکتا ہے۔ اور آپ نیاانکشاف ڈیجیٹل کی انتظامیہ کو یہ اجازت دیتے ہیں کہ اس مواد کی حسب ضرورت تدوین کرسکتی ہے، اس میں تبدیلی کرسکتی ہے یا اسے اپنے کسی دوسرے کونٹینٹ میں شامل کرسکتی ہےاور یہ مواد نیاانکشاف ڈیجیٹل کی مالکیت ہوگا۔تاہم ہمیں مواد فراہم کرنے والے کو یہ اختیار ہوگا کہ وہ اپنے مواد کو کسی دوسرے پلیٹ فارم پر بھی شیئر کر سکے۔

نیاانکشاف ڈیجیٹل کی ویب سائٹ پر موجود مواد کے حوالے سے کسی بھی فرد یا ادارے کو کوئی شکایت ہو تو وہ ہم سے رابطہ کرے، ہماری کوشش ہوگی کہ شکایت کو جلد از جلد دور کیا جائے۔
جس کے لیے آپ ہم سے ہمارے ای میل پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
editor@nayainkishaf.com